جونا گڑھ پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے 77 سال مکمل

جونا گڑھ پر بھارتی غاصبانہ  قبضے کے 77 سال مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے کشمیر کی شاہی ریاست جونا گڑھ کو زبردستی ضم کیے 77 برس بیت گئے ۔1947 میں تقسیم ہند کے دوران شاہی ریاست مہابت خان جی نے پاکستان سے الحاق کااعلان کیا۔

ریاست جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق جونا گڑھ سٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہوا تھا، تاہم بھارتی سیاستدان ولا بھائی نے نواب آف جونا گڑھ سے اپنا فیصلہ بدلنے کا اصرار کیا مگر بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد جونا گڑھ پر زبردستی اسلحہ کے زور پر تسلط قائم کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں