راولپنڈی:نوکری سے نکالے جانے پرنابیناافرادکااحتجاج

راولپنڈی:نوکری سے نکالے جانے پرنابیناافرادکااحتجاج

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی یقین دھانی کے باوجود راولپنڈی کے مختلف اداروں میں کام کرنیوالے 66 افراد کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا۔

اس حوالے سے درجنوں نابینا افراد نے مری روڈ پر احتجاج دھرنا دیا اوراحتجاج کیا، دھرنے سے لیاقت باغ کے مقام پر روڈ بند ہوگیا اورگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، نابینااحتجاجی افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی اور بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کااعلان کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں