بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت پر فیصلہ آج
اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ آج پیر کوسنائے گی جس میں ضمانت منظور کیے جانے کاامکان ہے ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ آج پیر کوسنائے گی جس میں ضمانت منظور کیے جانے کاامکان ہے ۔