استحکام پاکستان پارٹی کے عہدہ سے مستعفی

 استحکام پاکستان پارٹی کے عہدہ سے مستعفی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان ذاتی مصروفیات کی بنا پر پارٹی عہد ے سے مستعفی ہوگئیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ساتھ وابستہ ہوں صرف عہدے سے استعفیٰ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں