مالاکنڈکے گردونواح میں 4.3کی شدت کازلزلہ

مالاکنڈکے گردونواح میں  4.3کی شدت کازلزلہ

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے  کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی،جبکہ زیر زمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مالاکنڈ میں زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں