ارشد شریف از خود نوٹس کیس آئینی بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ میں معروف صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7رکنی آئینی بینچ 9دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کریگا۔