حکمران خود مذاکرات کے دروازے بند کررہے ،حامد خان

 حکمران خود مذاکرات کے دروازے بند کررہے ،حامد خان

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے سینیٹرحامد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام پالیسیاں آئین و قانون کے دائرے میں ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ حکمران خود تمام مذاکرات کے دروازے بند کررہے ، یہ مذاق نہیں، مذاق رات ہیں۔ احتجاج بھی ہماراآئینی وقانونی حق ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حق مانگا، اس حکومت میں کوئی قانون ہے ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ 26 نومبرکو نہتے لوگوں پرفائرکئے گئے ، حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں