پیسے نہ دینے پر نشئی دامادکا ساس پرتشدد

پیسے نہ دینے پر نشئی دامادکا ساس پرتشدد

گگومنڈی(نامہ نگار)نشئی دامادنے اپنی بوڑھی ساس پروحشیانہ تشدد کیا۔نواحی گاؤں 273۔ ای بی کے سرورنے نشہ کے لئے اپنی ساس غفوراں بی بی سے رقم مانگی۔۔

 انکارپرطیش میں آگیا اور بوڑھی ساس پربہیمانہ تشددکرنے لگااورناک پرمکے مارکراسے لہولہان کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں