11فروری تک حفاظتی ضمانت منظور

11فروری تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور (اے پی پی)پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے مقدمات کی تفصیل اور ایف آئی آرز منسوحی کے لئے دائر درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، شیرافضل مروت کو 11فروری تک حفاظتی ضمانت دے دی گئی ۔

 شیر افضل کے مقدمات کی تفصیلات اورایف آئی آر زکے حوالے سے جسٹس صاحبزادہ اسد اﷲ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اس موقع پر بتایا کہ ان کے خلاف تین ایف آئی آرز درج ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں