صادق افتخار قومی کمیشن انسانی ترقی کے چیئرمین مقرر ،صدر نے منظوری دیدی

صادق افتخار قومی کمیشن انسانی ترقی کے  چیئرمین مقرر ،صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے صادق افتخار کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کا چیئرمین مقرر کر دیا ۔انہیں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام نیشنل کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین کے طور پر افتخار کی تقرری کی منظوری دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں