2024میں 16ارب سے زائد کی ریکوری،18ہزار متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا:ڈی جی نیب لاہور

2024میں 16ارب سے زائد کی  ریکوری،18ہزار متاثرین کے نقصانات  کا ازالہ کیا:ڈی جی نیب لاہور

لاہور(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ نے نیب لاہور میں ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں متاثرین کی بڑی تعداد نے اپنی شکایات پر فوری کارروائی کیلئے شرکت کی۔

ڈی جی نیب نے کہا رواں سال 2024 کے دوران 16 ارب سے زائد کی ریکوری ممکن بنائی گئی ہے اور 18 ہزار سے زائد متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا گیا ہے جبکہ کھلی کچہریوں میں شرکت کرنے والے تمام متاثرین کی شکایات پر فوری نوٹس بھی لیا جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں