گرینڈ جرگہ کسی کارروائی کے بغیر ملتوی، آج دوبارہ ہوگا

گرینڈ جرگہ کسی کارروائی کے  بغیر ملتوی، آج دوبارہ ہوگا

پشاور (دنیا نیوز) ذرائع جرگہ ممبر کے مطابق گرینڈ جرگہ کسی بھی کارروائی کے بغیر ملتوی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے گرینڈ جرگہ میں دونوں جانب سے ارکان غیر حاضر تھے ،  جرگہ ارکان گزشتہ روز نہ پہنچ سکے ، گرینڈ جرگے کے ارکان پورے نہ ہونے کی بنا پر جرگہ ملتوی کر دیا گیا۔ جرگہ ممبر ذرائع کے مطابق گرینڈ جرگہ آج دوبارہ کمشنر کوہاٹ کی صدارت میں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں