شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔بلال نگر میں علی رضا کی اہلیہ کو ملزم نے گھر سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کانشانہ بنایا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔بلال نگر میں علی رضا کی اہلیہ کو ملزم نے گھر سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کانشانہ بنایا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں