ہانیہ عامر اور یشما گل کا مختصر لباس میں رقص ، سینئر اداکارہ برہم
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ یشما گل کی بہن کی شادی پر ہانیہ عامر اور یشما کے مختصر لباس میں رقص پر سینئر اداکارہ حنا بیات نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔
کہاکہ میں سوچتی ہوں کہ کیا لوگ آج کل بھول گئے ہیں کہ قمیض نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی حنا خواجہ بیات کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ قمیض اور تمیز دونوں بھول چکے ہیں۔