جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چک نمبر 202رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کوحراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
چک نمبر 202رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کوحراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔