مجھے اوو، اوو، والا احتجاج پسند نہیں ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل

مجھے اوو، اوو، والا احتجاج پسند نہیں ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں: شیر افضل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا مجھے اوو ،اوو ،والا احتجاج پسند نہیں۔ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں لیکن مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اوو، اووکا نعرہ لگاؤ تو ان کیلئے لگادوں گا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل نے مزید کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں