بلاول بھٹو کے ٹرمپ کیساتھ اچھے تعلقات، ناشتے میں بھی شرکت کرینگے :شہلا رضا

بلاول بھٹو کے ٹرمپ کیساتھ  اچھے تعلقات، ناشتے میں بھی  شرکت کرینگے :شہلا رضا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ڈونلڈ ٹرمپ کے ناشتے میں شرکت کریں گے ،بلاول اور ٹرمپ کے اچھے تعلقات ہیں۔

پیپلز پارٹی کے لئے سب سے مقدم پاکستان کی سلامتی اور وقار ہے ۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول سیاسی و سفارتی آداب سے بخوبی واقف ہیں انکا شمار ان لوگوں میں ہے جو ملکی و بین الاقوامی سیاسی و معاشی حالات کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں