ماں جیسی نعمت کادنیا میں کوئی نعم البدل نہیں:ڈاکٹرراغب حسین نعیمی

 ماں جیسی نعمت کادنیا میں کوئی نعم البدل نہیں:ڈاکٹرراغب حسین نعیمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ماں جیسی نعمت کادنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔

ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی اور عظیم سرمایہ ہے ۔ماں محبت ایثار ومروت صبر و رضا اور وفا کی ایک روشن مثال ہے ۔نوجوان نسل اپنے والدین کی قدر اورخدمت کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں