کام نہ کرنیوالا افسر گھر جائیگا

کام نہ کرنیوالا افسر گھر جائیگا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور ممبران و افسروں کو دو مہینے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ ادارہ روش بدلے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سست روی نہیں چلے گی، جو افسر کام نہیں کرے گا اُسے گھر جانا ہوگا۔ عبدالعلیم خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام ممبران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں