علیمہ خان جے آئی ٹی پیش نہ ہو سکیں ، 19 مارچ کو دوبارہ طلب

 علیمہ خان جے آئی ٹی پیش نہ ہو  سکیں ، 19 مارچ کو دوبارہ طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے ،مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر بیانات کی تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پیش نہ ہوئیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

علیمہ خان کی جانب سے ان کے وکیل خالد یوسف پیش ہوئے ۔ذرائع کے مطابق وکیل نے استدعا کی کہ جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے آئندہ مناسب تاریخ دی جائے ۔ جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد نے کی۔علیمہ خان کو اب 19 مارچ کو دن 12 بجے طلب کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں