پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں طلب
لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا 23واں اجلاس پرسوں بروز منگل دوپہر 12:30 بجے طلب کر لیا۔
اجلاس کی صدارت سپیکر ملک احمد خان کریں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔