صدرآصف زرداری کی آج لاہور آمد ،2روز قیام کریں گے

صدرآصف زرداری کی آج  لاہور آمد ،2روز قیام کریں گے

لاہور (سپیشل رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور آئیں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بتایاگیاہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر دبئی سے لاہور پہنچیں گے اوردوروزتک بلاول ہاؤس میں قیام کریں گے ،وہ آج معروف صنعتکار نواب شہزاد علی خان کے افطار ڈنر میں شرکت کریں گے ۔ صدر مملکت پیپلز پارٹی کے رہنما ؤں سے بھی ملاقات کریں گے ،انہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے ہونے والے اجلاس میں ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی جائیگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں