خیبرمیں مدرسے کی دیوار گرنے سے 4بچے جاں بحق ، 9زخمی

خیبرمیں مدرسے کی دیوار گرنے  سے 4بچے جاں بحق ، 9زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی دیوار گرنے سے 4بچے جاں بحق ، 9زخمی ہوگئے ۔ زخمی پشاور منتقل جہاں انکا علاج جاری ہے۔

خیبر کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی دیوار گرنے سے 4بچے جاں بحق ، 9زخمی ہوگئے ۔ زخمی پشاور منتقل جہاں انکا علاج جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں