ای کیٹ فرسٹ نتائج، پنجاب کالج کے طالبعلم کی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

ای کیٹ فرسٹ نتائج، پنجاب کالج کے طالبعلم کی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

لاہور(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے ECAT-First نتائج 2025ء کا اعلان کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پنجاب کالج کے ہونہار طالب علم محمد طلحہ نے کل 400 نمبرز میں سے 396 نمبر حاصل کر کے صوبہ بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ، محمد طلحہ نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کی تعلیم پنجاب کالج سے حاصل کی اور ECAT کی تیاری STEP PREP کے پلیٹ فارم سے کی۔ جو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروانے کے لیے پنجاب کالجز کا ہی ایک پروگرام ہے ۔ محمد طلحہ نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں، اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اوراپنی محنت کا صلہ قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں