نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ مزید ٹیسٹ کرانیکا مشورہ

نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ  مزید ٹیسٹ کرانیکا مشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم ،صدر ن لیگ نواز شریف نے لندن کے ہارلے کلینک میں طبی معائنہ کرایا، ڈاکٹرز نے نواز شریف کو مزیدٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا،طبی معائنہ کے بعد نوازشریف واپس ایون فیلڈ پہنچ گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سابق وزیراعظم ،صدر ن لیگ نواز شریف نے لندن کے ہارلے کلینک میں طبی معائنہ کرایا، ڈاکٹرز نے نواز شریف کو مزیدٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا،طبی معائنہ کے بعد نوازشریف واپس ایون فیلڈ پہنچ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں