یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کے وفد کا پراسیکیوٹرجنرل پنجاب آفس کا دورہ

یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کے وفد  کا پراسیکیوٹرجنرل پنجاب آفس کا دورہ

لاہور (کورٹ رپورٹر )پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے یورپی یونین کے پارلیمنٹیرینز کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ جی ایس پی پلس کے تحت انسانی حقوق کے تحفظ سے متعلق کی گئی۔

 قانونی سازی پر عمل درآمد ہوگا ۔یورپی یونین کے ممبرز پارلیمنٹ کے 8رکنی وفد نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس کا دورہ کیا ،وفد پراسیکیوٹر جنرل آفس میں قائم جینڈر بیسڈ وائلنس ٹریکر اور ویمن پروٹیکشن سیل بھی گیا ، فرہاد علی شاہ نے وفد کو جی ایس پی پلس کے پروگرام کے تحت نئی قانون سازی سے متعلق آگاہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں