سوات اورژوب میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5 ریکارڈ

سوات اورژوب میں زلزلے  کے جھٹکے ، شدت 5 ریکارڈ

سوات (آن لائن)زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔

ژوب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کی شدت 4.9 اور گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت  ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی 130 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن، افغانستان میں واقع تھا۔دوسری جانب ژوب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت 4.9 اور گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں