سپریم کورٹ:فوجی عدالتیں سویلین ٹرائل کیس کی سماعت آج

سپریم کورٹ:فوجی عدالتیں  سویلین ٹرائل کیس کی سماعت آج

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس کی سماعت آج (پیر) ہوگی جس میں اٹارنی جنرل دلائل دیں گے۔

 وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل مکمل ہو چکے اور رواں ہفتے اس کیس کا فیصلہ محفوظ اور جاری کیے جانے کاامکان ہے۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کل (منگل) ہوگی، وکیل درخواست گزار جواب الجواب جمع کرائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں