نواز شریف ،فضل الرحمن، بلاول بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
اسلام آباد( نیو ز ایجنسیاں )سابق وزیراعظم نواز شریف ،مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
عام طور پر یہ تینوں شخصیات بجٹ تقریرکے موقع پر موجود ہوتی ہیں لیکن گزشتہ روز نجی مصروفیات کے باعث تینوں شخصیات ایوان میں نہیں آئیں ۔