این ایف سی سے متعلق امور صوبوں کی مشاورت سے آگے بڑھائے جائینگے ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے این ایف سی سے متعلق امور صوبوں کی مشاورت سے آگے بڑھائے جائیں گے۔
این ایف سی کے حوالے سے نامزدگیا ں منگوائی گئی ہیں ، وزیراعظم نے خود کہا ہے اگست میں این ایف سی کا اجلاس ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کوئی کام صوبوں کی مشاورت کے بغیر نہیں ہوگا۔