حافظ آباد :رکشہ ڈرائیو ر کی ٹرین تلے آکر خودکشی

حافظ آباد :رکشہ ڈرائیو ر  کی ٹرین تلے آکر خودکشی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا)نواحی گاؤں کالیکی منڈی کے قریب رکشہ ڈرائیور نوجوان نے ٹرین کے سامنے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق افسوسناک  واقعہ اس وقت پیش آیا جب پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین گزر رہی تھی۔ نوجوان کا جسم بری طرح پسیج گیا، متوفی کی شناخت اسکے موبائل فون کے ذریعے بابر کے نام سے ہوئی، جو سمرا کا رہائشی اور رکشہ چلاتا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں