چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل

چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی  کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

 وفاقی وزیر تعلیم کمیٹی کے چیئرمین جبکہ وزیر مملکت تعلیم سمیت سیکرٹری وزارت تعلیم ،عارف سعید سلیمان اختر ،جہانزیب خان سیکرٹری ایپیکس کمیٹی ،انجم ہلالی آغا خان یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ، ڈاکٹر نسیم قیصرانی ممبر کمیٹی ہوں گے ۔ وزارت تعلیم نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر د یا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں