فیلڈ مارشل کی وطن واپسی پر قوم کو بہت خوشخبریاں ملیں گی: واوڈا

 فیلڈ مارشل کی وطن واپسی پر قوم کو  بہت خوشخبریاں ملیں گی: واوڈا

اسلام آباد (اے پی پی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی وطن واپسی پر قوم کو بہت سی خوشخبریاں ملیں گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں جتنا بڑا پروٹوکول فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملا تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، ہم بیک بینچر تھے اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے فرنٹ نہیں بلکہ ون ٹو ون پر آگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں