آج 72 ویں سالگرہ

 آج 72 ویں سالگرہ

لاہور (سپیشل رپورٹر) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ آج 21جون کو منائی جائے گی۔

پیپلزپارٹی نے بے نظیر بھٹو کی سالگرہ بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے ،بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریبات تمام صوبوں کے تمام اضلاع میں منعقد کی جائیں گی ، وسطی پنجاب کے 26 اضلاع میں بھی تقریبات منعقد ہوں گی ، لاہور میں تقریب پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں ہو گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں