سکھر میں فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھا

سکھر میں فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھا

سکھر (اے پی پی) شہید بینظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سکھر کے شہریوں کے لیے تحفہ، گڈانی پھاٹک پر شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

شہید بینظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سکھر کے شہریوں کے لیے تحفہ، گڈانی پھاٹک پر شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ اس منصوبے پر 1.5 ارب روپے لاگت آئے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں