شاہدرہ :مزدور 11ہزارکے وی تاروں سے کرنٹ لگنے پرجاں بحق

شاہدرہ :مزدور 11ہزارکے وی  تاروں سے کرنٹ لگنے پرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں مزدور دوران کام 11ہزار کے وی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی فاؤنڈیشن ترجمان کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں مہر کانٹا بارہ دری روڈ پرمزدور چھت پر سلیپ ڈال رہا تھا کہ اسکا ہاتھ تار وں سے لگا وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا اسکی شناخت 52سالہ اسلم کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں