پرویز خٹک کی فضل الرحمن سے ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پرویز خٹک کی فضل الرحمن  سے ملاقات ،ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک نے جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی ۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں