نو منتخب سینیٹرزروبینہ ناز اور حافظ عبدالکریم نے حلف اٹھا لیا

نو منتخب سینیٹرزروبینہ ناز اور  حافظ عبدالکریم نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نو منتخب رکن روبینہ ناز اورسینیٹر حافظ عبدالکریم نے حلف اٹھا لیا۔

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن عرفان صدیقی نے  روبینہ ناز سے جبکہ پریذائیڈنگ آفیسر شہادت اعوان نے حافظ عبد الکریم سے حلف لیا۔حلف کے بعددونوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں