پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ جان لے گی

پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ جان لے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے انکشاف کیاہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے دنوں میں مولانا فضل الرحمن، عبدالغفور حیدری اور میں پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ میں پھنس گئے تھے۔

اور ہمیں ٹیم نے آ کر نکالا، اس لفٹ میں خواجہ آصف بھی پھنس گئے تھے وہ کسی طرح نکل گئے ، اگر اس کی مرمت نہ کروائی گئی تو اس میں کسی کی جان چلی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں