سکیورٹی خدشات، بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

سکیورٹی خدشات، بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔

ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی معطلی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئی۔ موبائل انٹرنیٹ سروس 31 اگست کو بحال ہو گی۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں