نوازشریف اور مریم نواز کی چھانگلہ گلی آمد

نوازشریف اور مریم نواز کی چھانگلہ گلی آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چھانگلہ گلی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے۔

نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اورمریم نواز نے گزشتہ دوویک اینڈ بھی چھانگلہ گلی اورڈونگاگلی میں گزارے تھے، نواز شریف اورمریم نواز کی آمد کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں