طبیعت خراب ، جناح ہسپتال منتقل
لاہور(این این آئی)نو مئی کے مقدمات میں گرفتار تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نو مئی کے مقدمات میں گرفتار تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے تشخیص کے لئے عمر سرفراز چیمہ کے مختلف ٹیسٹ کئے۔