پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کروا دی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے  لئے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کروا دی

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کروا دی، ریکوزیشن پر فرخ جاوید مون، شعیب امیر، احمر بھٹی اور سجاد احمد کے دستخط موجود ہیں۔

اجلاس بلانے کے ریکوزیشن  میں لکھا گیا کہ امن و امن کی صورتحال اور بانی پی ٹی آئی کے گھر والوں کی گرفتاری پر بحث کرنے کے لئے۔شوگر، گندم کی قیمتوں میں اضافہ پر بات کرنے ،ستھرا پنجاب ٹیکس لاگو کرنے اور پنجاب میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس بلایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں