پارلیمنٹ لاجز کی مرمت میں تاخیر، کمیٹی کا شفاف تحقیقات اور فوری تکمیل پر زور

پارلیمنٹ لاجز کی مرمت میں تاخیر، کمیٹی کا شفاف تحقیقات اور فوری تکمیل پر زور

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹر ناصر محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز کمیٹی کے اجلاس میں ناقص مرمتی کاموں اور تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

سی ڈی اے نے 69 لاجز کے نئے ٹینڈرز اور تزئینِ نو کا اعلان کیا۔ کمیٹی نے شفافیت، وارنٹی پیریڈ اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ سی ڈی اے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ 69 لاجز کے ٹینڈرز جلد جاری کئے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں