راولپنڈی:NCCIAنے جھوٹی خبریں پھیلانے پر3افرادکوگرفتارکرلیا
راولپنڈی (خبر نگار)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA)نے فیک خبریں پھیلانے پرمقدمہ درج کرکے تین افراد گرفتار کر لیا۔
ملزمان پر آن لائن پروپیگنڈا اور غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے ،NCCIA سائبر (صفحہ6بقیہ نمبر4) کرائم رپورٹنگ سینٹر راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے موبائل فون قبضے میں لے لیے ، ملزمان کی شناخت سفیان، راجب علی اور عالیان آصف کے ناموں سے ہوئی ہے ۔