متنازعہ ٹویٹس:ایمان مزاری ہادی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

متنازعہ ٹویٹس:ایمان مزاری ہادی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکانے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کی سماعت میں سٹیٹ کونسل کو ہٹائے جانے کی استدعا پر ہفتہ کے روز دلائل کے بعد فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا،

دونوں ملزمان عدالت میں پیش ہو گئے ، عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں