متنازعہ ٹویٹس:ایمان،ہادی کی درخواستیں خارج،آج حتمی بحث
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی تین متفرق درخواستوں بریت۔۔۔
دوبارہ جرح اور سٹیٹ کونسل کی تبدیلی پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے دوپہر 1:30 بجے سنایا اور تینوں درخواستیں خارج کرتے ہوئے ملزمان کو 342 کا بیان جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کیس کو حتمی بحث کیلئے آج تک ملتوی کر دیا،جس کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔