پنجاب : سکولوں میں 22 دسمبر تا 10 جنوری چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب : سکولوں میں 22 دسمبر تا 10 جنوری چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرماکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، جس کے مطابق پیر 22 دسمبر 2025 سے ہفتہ 10 جنوری 2026 تک سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول پیر 12 جنوری 2026 سے دوبارہ کھلیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں