عرفان صدیقی کی جگہ عابد شیر علی سینیٹر،ن لیگ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں متفقہ طور پر عابد شیر علی کا نام فائنل کیا گیا۔