پاکستان اور یواے ای کا ڈیجیٹل ترقی کو تیز کرنے پراتفاق

  پاکستان اور یواے ای کا ڈیجیٹل ترقی کو تیز کرنے پراتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں نئے تعینات سفیر ایچ ای سالم الزعابی نے گزشتہ روز ملاقات کی ہے ، دونوں فریقین کا سرحد پار شراکت داری اور ڈیجیٹل ترقی کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں نئے تعینات سفیر ایچ ای سالم الزعابی نے گزشتہ روز ملاقات کی ہے ، دونوں فریقین کا سرحد پار شراکت داری اور ڈیجیٹل ترقی کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں